خاص خبریں

سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈان ہڑتال

شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی آج تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈان ہڑتال ہے۔ سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاں زڑی منج میں پیدا ہوئے، مسجد وزیر خان سے ملحقہ مدرسے اور اورینٹل کالج لاہور سے […]

Read More