پاکستان

شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ […]

Read More