صوبے میں یکساں ترقی ترجیح ہے: علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی میری ترجیح اور ذمے داری ہے۔علی امین گنڈاپور نے پشاور میں اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں مردان ڈویژن کے مجوزہ منصوبوں پر مشاورت کی گئی اور جاری […]