عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے یہاں دوسرے ننھا مہمان کی جلد آمد کا امکان
بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور نے اپنے یہاں جلد دوسرے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق عندیہ دے دیا۔ نامور اداکار رنبیر کپور نے حال ہی میں بھارتی میڈیا می شیبل کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران جب اداکار سے نئے ٹیٹو گدوانے کے ارادے سے متعلق سوال کیا گیا […]