پاکستان

عدلیہ نواز شریف کیس سے تصحیح کا آغاز کرے، خواجہ آصف،وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے اور پاناما کیس سے شروع کرے، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی، نواز شریف کو سسیلین […]

Read More