جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا: علی امین گنڈا پور
پاکستان تحریک انصاف نے مختلف علاقوں میں جلسوں کے آپشن پرغور شروع کردیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی میں پارٹی قیادت وایم این ایزکی گرفتاری پربحث کی گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس کے دوران متفقہ فیصلہ ہوا کہ […]