عوام کیلئے بری خبر ! آئی ایم ایف کا بجلی کے نرخوں میں مزی اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں کم از کم 5 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی جا سکتی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے سے آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف کو […]