غفور حیدری کے صاحبزادے اسامہ رشتہ ازدواج سے منسلک
جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے مرکزی رہنما مولانا غفور حیدری کے صاحبزادے اسامہ حیدری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔اسامہ حیدری کا نکاح سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے پڑھایا، شرکا کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ تقریب نکاح سیاسی اجتماع کی صورت اختیار کرگئی ۔نکاح […]