فراڈ وجرائم میں خطرناک حد تک اضافہ،ایف آئی اے بس ہوچکی ہے
لاہور: پڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، انتہائی خراب معاشی و سیاسی حالات نے فراڈ کرنے والوں کے لیے میدان کھلے چھوڑ دیئے۔کوئی پولیس والا تو کوئی بینک یا ایف بی آر سمیت دیگر اداروں کا آفیسر بن کر غیر قانونی طریقے سے جاری کی گئی سموں پر فیک اکاؤنٹس ایپس اور کال سنٹر بنا کر […]