سی پی این ای کا پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلا ن
کراچی (پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای )نے سال 2024-25کے لیے پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی 2024-25کا چیئرمین حسن عباس اور ڈپٹی چیئرمین مقصود یوسفی کو مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں انور ساجدی، عامر محمود، […]