پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کا افضال احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے افضال احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لیجنڈ اداکار افضال احمد کی خدمات کو خراج تحسین کیا ہے۔افضال احمد کے انتقال سے شوبز کی دنیا ایک نامور اداکار سے مرحوم ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More