فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاق اور الیکشن کمیشن کا بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی نے بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔وفاق نے بذریعہ وزارت دفاع فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی جبکہ اس سے قبل آئی بی اور پیمرا بھی اپنی نظرثانی درخواستیں واپس لے چکے […]
