قومی ایئر لائن کی 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا
ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا، یہ آپریشن 29 اپریل سے 31 مئی تک جاری رہا۔قومی ایئر لائن کے مطابق 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا۔حج پروازوں کے شیڈول کی باقاعدگی کا تناسب 90 فیصد سے […]