لباس کا صحیح یا غلط چناؤ صحت پر خاطرخواہ اثرات مرتب کرسکتا ہے
آپ جو لباس پہنتے ہیں اس سے آپ کی صحت پر مختلف اثرات پڑسکتے ہیں۔ مثبت بھی اور منفی بھی۔ یہ ملبوسات کے اثرات مختلف عوامل پر منحصر ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔ مواد اور فیبرک: کپڑا کس مواد یعنی fabric سے بنا ہے، یہ آپ کی جلد کی صحت کیلئے کافی اہمیت رکھتا […]
