پاکستان

لکی مروت: سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے لکی مروت میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی بھرپور کارروائیاں کر رہی ہے۔ آئی جی نے لکی مروت میں کامیاب آپریشن کرنے پر سی ٹی ڈی کو مبارک باد بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

لکی مروت ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس کی وجہ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔پولیس نے یہ بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

لکی مروت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ،شہریوں میں خوف وہراس

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گورکہ شاہ حسین کے قریب تین مزدوروں کو رات گئے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھٹہ خشت میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں فاروق، نقیب اور صالح خان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Read More
دلچسپ اور عجیب

لکی مروت ، بم دھماکے میں اہلکار جاںبحق ، چھ افراد زخمی

مروت کے گائوں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حملہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔بم دھماکے کا ہدف قانون نافذ کرنے […]

Read More
خاص خبریں

مفتی عبدالشکو ر کی میت لکی مروت پہنچا دی گئی ،ہرآنکھ اشکبار ،فضاسوگوار ، آہوں اور سسکیوں کا طوفان

مفتی عبدالشکو ر کی میت لکی مروت پہنچا دی گئی گذشتہ روزٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی ۔مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں واقع آبائی گاﺅں تاجبی خیل میں دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ

پشاور:لکی مروت میں رات12بجے منظر فقیر چوکی پر نامعلوم افراد نے اسلحہ اور راکٹ سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواحملہ آور ناکام رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کیا گیا۔

Read More