مئیر لندن صادق خان کیخلاف اسلاموفوبک مواد میں خطرناک اضافے کا انکشاف
لندن کے مسلمان مئیر صادق خان کے خلاف اسلاموفوبک سوشل میڈیا پوسٹس کی تعداد گزشتہ ایک سال میں دگنی ہو گئی ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ سال تقریبا 28 ہزار پوسٹس میں صادق خان کو مسلم دشمن جملوں کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ صرف اس سال اب تک 2180 […]
