ماہرہ خان سفید جوڑا پہن کے پیا دیس سدھار گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سُپر اسٹار کے بھائی حسان خان اور ان کی منیجر انوشے طلحہٰ خان نے اداکارہ کی شادی کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ماہرہ خان نے […]
