ماہرہ خان فلسطین کی صورتحال پر غمگین، بچوں سے اظہارِ یکجہتی
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باعث جہاں ہر آنکھ اشک بار ہے وہیں اداکارہ ماہرہ خان بھی غمگین ہیں۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کا شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یک جہتی کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تصویر میں ایک بچہ بمباری سے متاثرہ علاقے میں فلسطین کا […]
