کھیل

محمد یوسف کا قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف نے قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ٹیم کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے […]

Read More