مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج پھر ہوگا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج پھر ہوگا۔سپریم جوڈیشل کونسل میں گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہ کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر […]
