معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شہباز شریف سے لاہور اور پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں اور نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی صورت حال اور معیشت کے […]