پاکستان

ملک میں بدامنی؛ حکومت 8 اگست کا انتظار چھوڑے اور گھر جائے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پورا ملک بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، حکومت 8 اگست کا انتظار چھوڑے اور گھر جائے۔چکدرہ میں ’’حقوق مالاکنڈ جلسہ عام‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کے پی، بلوچستان میں خودکش دھماکے ہو رہے ہیں، مساجد، بازار، جلسے، […]

Read More