دنیا

مودی سرکار کا ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے ووٹ لینے کے بعد اپنے ریٹائرڈ فوجیوں سے بھی آنکھیں پھیر لیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کے لیے سابق فوجیوں کو ’ایک رینک، ایک پینشن ‘ کے سبز باغ دکھائے تاہم الیکشن میں کامیابی کی بعد ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا کیا۔نریندر […]

Read More