خاص خبریں

میئر کراچی کے لیے 179 ووٹ کی سادہ اکثریت کسی جماعت کے پاس نہیں

کراچی: بلدیاتی انتخابات کا براہ راست مرحلہ مکمل ہونے اب مخصوص نشستوں پر انتخاب ہوگا ۔اس طرح بلدیہ عظمی کراچی کے ایوان کے اراکین کی تعداد 246 براہ راست اور 6 کیٹگری کی 121 مخصوص نشستوں پر بالواسطہ انتخاب کے بعد 367 تک پہنچ جائے گی۔ایوان میں 1 فیصد خواجہ سرا (2 خواجہ سرا)، 1 […]

Read More