میری خوبصورتی قدرتی ہے کبھی سرجری نہیں کروائی، دیپیکا پڈوکون
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے وہ قدرتی طور پر خوبصورت ہیں انہوں نے پرکشش نظر آنے کیلئے کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی۔بھارتی میڈیا کو دیئے ایک حالیہ انٹرویو میں عالمی شہرت یافتہ خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آج تک کبھی کوئی سرجری نہیں […]