نسیم کے بارے میں عامر سہیل کے منہ سے سخت الفاظ نکل گئے
لاہور: گال ٹیسٹ میں کمنٹری کے دوران قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر عامر سہیل کے منہ سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کیلئے سخت الفاظ نکل گئے۔گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری کے وقت رمیزراجا نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بیٹنگ میں اعصاب مضبوط کرنے میں […]