خاص خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔وزیراعظم شہباز شریف بھی نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہباز شریف کو سبکدوش ہونے پر گارڈ آف آنر […]

Read More