نیب نیازی گٹھ جوڑنے ملک کو سنگین اور معاشی بحران سے دوچار کیا،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ملک کو سنگین اور معاشی بحران کا شکار کیا،حکومت کو مسائل حل کرنے کیلئے مزیدوقت درکار ہے۔آٹھ ماہ کے مسائل اتنی جلدی حل نہیں ہونگے۔شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہ اکہ روس یوکرین […]