وزیراعظم پاکستان اور وزیراعظم کویت کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کویت کے وزیر اعظم شیخ احمد نواف الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ وزیر اعظم پاکستان نے کویتی وزیر اعظم کو 9 جنوری 2023 کو جنیوا میں منعقد ہونے والی کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس سے آگاہ کیا اور کانفرنس میں کویت کی اعلیٰ […]
