وزیراعظم کی سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کی بلندیٔ درجات کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے […]