ہرصورت ڈی چوک جائیں گے ، اکیلا بھی رہ گیا تو تب بھی جائونگا ، وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ہر صورت ڈی چوک جاں گا، میں اکیلا رہ گیا تب بھی جاں گا، کسی کو مجھ سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعلی کے پی کا کہنا تھا کہ احتجاج ملتوی کرنے کے لیے ابھی تک مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، بانی […]