کھیل

انگلش فٹبالرراہیم اسٹرلنگ گھر میں مسلح افراد کے گھسنے پر قطر سے وطن لوٹ آئے

لندن:راہیم اسٹرلنگ گھر میں مسلح افراد کے گھسنے پر قطر سے وطن واپس لوٹ آئے۔فٹبال ایسوسی ایشن سے تصدیق کی کہ ایک فیملی معاملے کی وجہ سے اسٹرلنگ کو وطن واپس لوٹنا پڑا،فی الحال ان کیلئے اہم اپنے گھر والوں کے ساتھ رہنا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کی رات چند مسلح افراد اسٹرلنگ کے […]

Read More