آٹھ برس گذرنے کے باوجود سانحہ اے پی ایس کا یہ زخم آج بھی تازہ ہے رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی آٹھویں برسی کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورملکی تاریخ کا ایک غمناک ترین واقعہ ہے سفاک اوردرندہ صفت دہشت گردوں نے معصوم اورکمسن بچوں کو حملہ کرکے شہید کردیا آٹھ برس گذرنے کے باوجود […]
