ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پاکستان کی بھات کو شکست
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر حساب برابر کر دیا ۔ پاکستان نے بھارت کا ۱۸۲ رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں حاصل کر لیا ۔ محمد رضوان نے […]