خاص خبریں

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی

راولپنڈی: پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو 12 اور 14 سال کی قید بامشقت کی سزا سنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو بالترتیب 14 اور 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔دونوں ریٹائرڈ افسران […]

Read More