پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول
کراچی: چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے براہ راست اثرات زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق چین سے ایک لاکھ ڈالرز وصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری […]
