پاکستان کی ایتھلیٹ اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب کی مشعل روشن کرنے والوں میں شامل
برلن: جرمنی میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے منتظمین کی جانب سے پاکستان کی ایتھلیٹ ثنا کوافتتاحی تقریب کی مشعل روشن کرنے والوں میں شامل کیا گیا ہے۔ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب بروز ہفتہ 17 جون کوبرلن کے اولمپیا اسٹیڈیم میں جرمنی کے مقامی وقت کے مطابق رات سواآٹھ بجے […]
