پاکستان

پاکستان کا سائبر اٹیک: بی جے پی، اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک

اسلام آباد:بھارتی جارحیت پر پاکستان کا جوابی وار جاری ہے، پاکستانی سائبر حملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) سمیت بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئیں۔پاکستان کے سائبر حملے میں بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا، ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹی […]

Read More
پاکستان

پاکستان کا دفاع بہت مضبوط ہاتھوں میں ہے: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع بہت مضبوط ہاتھوں میں ہے، بھارت کو اندازہ ہوچکا کہ پاکستان مضبوط ملک ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم تو کہتے ہیں کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، فورم یہ ہوتا ہے کہ جب آپ ہماری تجاویز سنیں۔ ان کا […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کا بھارت کے جارحانہ اقدامات اقوام متحدہ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کی جانب سے شروع کی گئی جارحیت اور خطے کی تازہ ترین صورت حال سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا، […]

Read More
پاکستان

پاکستان کو 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرض کی تفصیل سامنے آگئی

پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔دستاویز کے مطابق جولائی 2024 تا مارچ 2025 کے دورانیے میں پاکستان کو 5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز کی مالی معاونت ملی۔ دستاویزکے مطابق موصول شدہ فنڈز 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کا 28 […]

Read More
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے معاملات میں بہتری آرہی ہے: عرفان صدیقی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا کہ پاک افغان معاملات میں بہتری آرہی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نمائندہ خصوصی افغانستان صادق خان نے آج کمیٹی کو بریفنگ دی، صادق خان نے بتایا کہ مستقبل قریب […]

Read More
پاکستان

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صارفین کو واٹس ایپ میسج بھیجنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان میں صارفین کو واٹس ایپ کی سروس میں تعطل اور تاخیر کا سامنا ہے، واٹس ایپ پر […]

Read More
پاکستان

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے مات دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کے 217 رنز کے تعاقب میں آئرش ویمن ٹیم 44 اوورز میں 179 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔پاکستان ویمن ٹیم کی ڈیانا بیگ نے 35 رنز کے عوض […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے افغانستان سے بات چیت کی جائے: اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے افغانستان کے ساتھ بات چیت کی جائے۔وزرات خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک افغان تعلقات پر اجلاس ہوا، انہوں نے افغانستان کے ساتھ تعلقات پر اجلاس کی صدارت کی، ترجمان نمائندہ خصوصی برائے افغانستان […]

Read More
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کا اعلی سطح روابط بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نے حالیہ دہشت گردی واقعات کے بعد افغانستان کی عبوری حکومت کی قیادت سے رابطہ کرلیا، فریقین نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اعلی سطح روابط بڑھانے پر اتفاق کیا۔ افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی سیکابل […]

Read More