پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ
اسلام آباد / سینٹ پیٹرزبرگ: پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔پاکستان میں روسی سفارت خانہ سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر جو 14 سے 17 جون تک ہو رہا ہے […]
