پاکستان

پاکستان کو پاﺅں پر کھڑا کرینگے ، مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں ، نومنتخب وزیراعظم

نومنتخب وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں گے، یہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔قائد ایوان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اس عہدے کے لیے نامزد کرنے پر قائد […]

Read More