پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس کا سنگین معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل ضرور بھیجنا چاہیے، سابق وزیراعظم
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سنگین معاملہ ہے جس کا سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس جانا ضروری ہے۔لندن میں اپنے دفتر سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی جسٹس مظاہر نقوی سے […]