پی ایس ایل9؛ تاریخ میں پہلی بار 3بھائی ایک ٹیم میں شامل
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔گزشتہ روز لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دی، جہاں ڈرافٹنگ کے دوران […]