پاکستان

پی ایس ایکس کو بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج کا ایوارڈ مل گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیسرے سال بھی تسلسل سے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز میں بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2023 حاصل کرلیا ہے۔جی آئی ایف اے بین الاقوامی سطح پر سراہا جانے والا پلیٹ فارم ہے جو اسلامی دنیا میں بینکنگ وفنانس میں مہارت کو تسلیم کرتا ہے، پی ایس ایکس کے ایم ڈی […]

Read More