پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے جب کہ الیکشن […]
