پاکستان

پی ٹی آئی کی صنم جاوید اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور سوشل میڈیا کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے این اے 129 سے حماد اظہر کی اپیل خارج کر دی۔اسی طرح، لاہور ہائیکورٹ […]

Read More