پی ٹی آئی کے بانی نے دہشت گردوں کی سہولت کے لیے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا، عطا تارڑ
اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے الزام لگایا کہ عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو دہشت گردوں کو مؤثر طریقے سے سہولت فراہم نہ کرنے پر کے پی کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے اب دہشت […]