عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقے کا رقبہ پرتگال سے تین گنا بڑا ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے […]