خاص خبریں

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو خود ہی مایوس کر رہے ہیں: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے پیپلزپارٹی کے الیکشن کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جماعتیں جو الیکشن مانگتی تھیں وہ صرف بیان بازی کر رہی ہیں جبکہ ہم نے الیکشن کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی […]

Read More