پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اب تک الیکشن ہوجاتے، فضل الرحمٰن
لاہور: جمعیت علمائےا سلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروی کے آخر تک ہوں گے۔سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن ناگزیر ہیں، ملک میں عام انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے۔انہوں نے […]
