پاکستان

چئیرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی میں فوجی افسران پرالزام کی ویڈیو کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین نے جے آئی ٹی کے سامنے اعلی فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس کوتسلیم کرلیا۔ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو اعلیٰ فوجی افسران پر ان کی جانب سے عائد الزامات پر مبنی ایف آئی آر بتائی گئی۔جے آئی ٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی […]

Read More